Home / Uncategorized / جدہ سے آنیوالی ایئر بلیو کی پرواز میں دل کا دوہ پڑنے سے مسافر دم توڑ گیا
جدہ سے آنیوالی ایئر بلیو کی پرواز میں دل کا دوہ پڑنے سے مسافر دم توڑ گیا

جدہ سے آنیوالی ایئر بلیو کی پرواز میں دل کا دوہ پڑنے سے مسافر دم توڑ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایئر بلیو کی پرواز میں دل کا دورہ پڑنے سے مسافر دم توڑ گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جدہ سے آنیوالی ایئر بلیو کی پرواز میں اکبر علی نامی مسافر دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ مسافر اکبر علی کا تعلق پنجاب کے شہر اوکاڑہ سے تھا ۔

سول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر کی طبعیت اچانک ناساز ہوئی جس کے بعد اسے ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی مگر وہ جانبر نہ ہو سکا تاہم دستاویزات کی جانچ کے بعد میت ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

Comments are closed.

Scroll To Top