Home / Uncategorized / جعلی کرنسی نوٹ مارکیٹ میں آگئے، عوام ہوشیار رہیں: سٹیٹ بینک
جعلی کرنسی نوٹ مارکیٹ میں آگئے، عوام ہوشیار رہیں: سٹیٹ بینک

جعلی کرنسی نوٹ مارکیٹ میں آگئے، عوام ہوشیار رہیں: سٹیٹ بینک

13180864_1690325544555475_1189337600_n

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایک پریس نوٹ کے ذریعے عوام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کچھ جعلساز مارکیٹ میں جعلی پاکستانی کرنسی نوٹ بڑی تعداد میں چلارہے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر لین دین کرنے والےا ور عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خاص طور پر 500، 1000 اور 5000 ہزار کے نوٹ لیتے وقت ان کے سیریل نمبر ضرور چیک کریں۔ 500 کے نوٹ کی سیریل AF والی جعلی ہے جبکہ 1000 روپے کے نوٹ کی سیریل CE جعلی ہے۔ اسی طرح 5000 کے نوٹ کی سیریل HOجعلی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top