Home / Uncategorized / جماعتہ الدعوة نے عدالت نہیں، ثالثی نظام بنایا، پراپیگنڈہ بے بنیاد ہے: حافظ سعید
جماعتہ الدعوة نے عدالت نہیں، ثالثی نظام بنایا، پراپیگنڈہ بے بنیاد ہے: حافظ سعید

جماعتہ الدعوة نے عدالت نہیں، ثالثی نظام بنایا، پراپیگنڈہ بے بنیاد ہے: حافظ سعید

لاہور (ویب ڈیسک) امیر جماعۃ الدعوة حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ سیکولرازم، لبرل ازم اور حقوق نسواں بل کے خلاف تحریک چلانے کی وجہ سے جماعۃ الدعوة کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا کر کے امریکہ و بھارت کو خوش کیا جا رہا ہے، جماعۃ الدعوة نے عدالت نہیں ثالثی نظام بنایا ہے جو قانون و آئین کے عین مطابق ہے، نظریہ پاکستان کے احیاءاور ملک کی بقاءکے لئے بھرپور تحریک چلائیں گے۔ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہو ں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز القادسیہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top