Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (8)

Home / Uncategorized / جنوبی افریقہ کے نو مسلم کرکٹر ولید نے سادگی سے مسجد میں شادی کر لی، تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
جنوبی افریقہ کے نو مسلم کرکٹر ولید نے سادگی سے مسجد میں شادی کر لی، تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

جنوبی افریقہ کے نو مسلم کرکٹر ولید نے سادگی سے مسجد میں شادی کر لی، تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

کیپ ٹاﺅن ( ویب ڈیسک) اسلام قبول کرنے والے جنوبی افریقی فاسٹ بولر ولید نے مسجد میں سادگی سے شادی کرلی۔ ان کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ وین پارنیل کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی انہوں نے 2011 میں اسلام قبول کر کے اپنا نام ولید رکھا تھا۔ اب انہوں نے سادگی سے کیپ ٹان کی ایک مسجد میں عائشہ باقر سے شادی کرلی۔ ولید صرف تین دن بعد دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے جنوبی افریقی ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔ ولید نے 46 ون ڈے، 35 ٹی ٹوئنٹی اور 4 ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top