Home / Uncategorized / جنوبی وزیرستان میں ”افغانستان“ اور ”پاکستان“ ایک ہی باپ کے 2 بیٹے، نادرا ریکارڈ سے بھی تصدیق
جنوبی وزیرستان میں ”افغانستان“ اور ”پاکستان“ ایک ہی باپ کے 2 بیٹے، نادرا ریکارڈ سے بھی تصدیق

جنوبی وزیرستان میں ”افغانستان“ اور ”پاکستان“ ایک ہی باپ کے 2 بیٹے، نادرا ریکارڈ سے بھی تصدیق

جنوبی وزیرستان (ویب ڈیسک) افغانستان اور پاکستان ایک ہی باپ کے دو بیٹے ہیں۔ جنوبی وزیرستان میں دو بھائیوں کا نام افغانستان خان اور پاکستان خان ہے۔ قبائلی شخص زرباغ نے 1961ءمیں پیدا ہونیوالے بیٹے کا نام پاکستان اور 1969ءمیں پیدا ہونیوالے چھوٹے بیٹے کا نام افغانستان رکھا۔ زرباغ کا تعلق محسود قبیلے سے ہے۔ نادرا ڈیٹا سیس میں بھی دونوں بھائیوں کے نام موجود ہیں۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top