Home / Uncategorized / جہانگیرترین کو ذریعہ آمدن پر5 فیصد ٹیکس دیناچاہیے تھا، سپریم کورٹ

جہانگیرترین کو ذریعہ آمدن پر5 فیصد ٹیکس دیناچاہیے تھا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دیے کہ جہانگیر ترین کو ذریعہ آمدن پر 5 فیصد ٹیکس دینا چاہیے تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top