Home / Uncategorized / جہاں سے کہانی شرو ع ہو ئی ، وہیں پر ختم کر رہی ہو ں,تصاویر اورویڈیوز سامنے آگئیں ، عامر خٹک کی اہلیہ کا کردار بھی بے نقاب
جہاں سے کہانی شرو ع ہو ئی ، وہیں پر ختم کر رہی ہو ں,تصاویر اورویڈیوز سامنے آگئیں ، عامر خٹک کی اہلیہ کا کردار بھی بے نقاب

جہاں سے کہانی شرو ع ہو ئی ، وہیں پر ختم کر رہی ہو ں,تصاویر اورویڈیوز سامنے آگئیں ، عامر خٹک کی اہلیہ کا کردار بھی بے نقاب

لا ہو ر (ویب ڈیسک ) ”جہاں پہلی ملا قا ت پر تم نے مجھے محبت کی سیڑ ھی پر چڑ ھا یا تھا اور زندگی کے حسین خوا بو ں میں گم کر د یا تھا آ ج میں اسی مقا م پر تیر ی محبت کے سا تھ سا تھ اپنی زندگی کا خا تمہ کر ر ہی ہوں“۔ یہ الفا ظ مال روڈ کے ہو ٹل میں مردہ پا ئی گئی لڑکی نے آخر ی فو ن کال میں کہے تھے ، فو ن پر اس کا رابطہ سر کاری سیکیورٹی ادارے کے ڈی ایس آر عامر خٹک سے تھا ، جو گز شتہ روز پو لیس کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہو گیا اور اپنا بیان قلمبند کرایا۔

روزنامہ دنیا کے مطا بق رابعہ اور عامر پہلی بار اسی ہو ٹل میں ملے ، تقر یباً دو سا ل میں ان کی متعدد ملا قا تیں ہو چکی تھیں ، دونو ں کے در میا ن ان بن اس و قت شر و ع ہو ئی جب کچھ عر صہ قبل عامر خٹک کی بیو ی نے رابعہ کے گھر وا لو ں سے کہا تھا کہ ان کی لڑکی اسکا گھر برباد کر نے پر تلی ہے ، وہ باز آجا ئے ، لیکن رابعہ نے شا د ی کیلئے ہر قد م ا ٹھا نے کی د ھمکی دی۔

جس پر عامر کی بیو ی نے را بعہ اور اس کے گھر وا لو ں کو تشدد کا نشا نہ بنا یا، و قو عہ کے روز لڑ کی فو ن پر عامر کو دھمکی دیتی رہی کہ اگر وہ نہ آیا تو زندگی ختم کر لے گی، چنانچہ اس نے فو ن پر با تیں کر تے کر تے واش روم کا دروازہ بند کر کے ڈرانے کے لیے ایک گو لی بھی چلائی، تاہم ما یو س ہو کر دو سر ی گو لی سے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پو لیس ذرائع کے مطا بق فر انزک رپورٹ سے بھی خو د کشی کی تصدیق ہو تی ہے ، کیو نکہ لڑکی کے ہاتھ سے ملنے والے مواد کی پستول اور چلا ئی گئی گولیوں سے میچنگ ہو گئی ہے ، فو ن کے ریکارڈ میں تصاویر اور وڈیوز معا شر ے میں اخلا قی بر با دی کی گواہی دے رہی تھیں، جس سے تفتیش نیا رخ اختیار کر گئی، پولیس نے عا مر خٹک کو شا مل تفتیش کر لیا ہے۔

دو سر ی جانب نا قص حفا ظتی انتظا ما ت اور منا سب نگرا نی نہ کر نے کے الزا م میں فا ئیو اسٹا ر ہو ٹل کی ا نتظا میہ کے خلا ف غفلت اور لا پر وائی کا مقدمہ د ر ج کر لیا گیا۔ یہ مقد مہ مقا می پو لیس کے ایس ایچ او کی مد عیت میں د ر ج کیا گیا۔ پو لیس ذرائع کے مطا بق ہوٹل انتظامیہ کی غفلت کے با عث پستو ل کو ڑے دان سے ملا۔ پولیس کی تفتیش ابھی تک اس گتھی کو نہیں سلجھا سکی کہ اگر یہ قتل نہیں خود کشی کا واقعہ ہے تو لڑ کی کے پا س پستو ل اور گو لیا ں کہا ں سے آئیں، وہ اسلحہ کے ساتھ بآسانی کیسے ہو ٹل میں چلی گئی۔

Comments are closed.

Scroll To Top