Home / Uncategorized / حدیبیہ ریفرینس: نیب کا سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ
حدیبیہ ریفرینس: نیب کا سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ

حدیبیہ ریفرینس: نیب کا سپریم کورٹ میں اپیل کا فیصلہ

پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے لاہور ہائی کورٹ کے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس بند کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق نیب جمعے کو اس بارے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرے گا۔

Comments are closed.

Scroll To Top