Home / Uncategorized / حساس اداروں کی چولستان میں کارروائی : ”را“ سے تربیت حاصل کرنے والا کمانڈر گرفتار
حساس اداروں کی چولستان میں کارروائی : ”را“ سے تربیت حاصل کرنے والا کمانڈر گرفتار

حساس اداروں کی چولستان میں کارروائی : ”را“ سے تربیت حاصل کرنے والا کمانڈر گرفتار

رحیم یار خان(مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں نے چولستان میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ سے تربیت حاصل کرنے والے کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ گرفتار کمانڈر نے ’’را“سے تربیت حاصل کر رکھی ہے اور ملزم بارڈر کراس کرنے والوں کو سہولت فراہم کرتا تھا تاہم اسے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔گرفتار کمانڈر کافی عرصے سے چولستان کے علاقے میں رہائش پذیر تھا ۔ ذرائع کا کہاہے کہ ملزم کا تعلق بھارتی ایجنٹ کل بھوشن یادیو گروپ سے ہو سکتا ہے۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top