Home / Uncategorized / حکومت سندھ کا شب معراج پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ کا شب معراج پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ کا شب معراج پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان

13153415_1689143228007040_242487179_n

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پر سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ نے جمعرات کے روز شب معراج کے موقع پر پورے صوبے کے سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تعطیل کا فیصلہ محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے جس کے مطابق جمعرات کے روز پورے صوبے کے سکول بند رہیں گے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top