Home / Uncategorized / حکومت نے ملکی دفاعی بجٹ میں 132 ارب روپے اضافے کافیصلہ کر لیا
حکومت نے ملکی دفاعی بجٹ میں 132 ارب روپے اضافے کافیصلہ کر لیا

حکومت نے ملکی دفاعی بجٹ میں 132 ارب روپے اضافے کافیصلہ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ملکی دفاعی بجٹ میں 132  ارب روپے کے اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں دفاعی بجٹ میں اضافے کافیصلہ کر لیا ہے جو 788  ارب روپے سے بڑھا کر 920 ارب روپے کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ دہشت گردی کےخلاف جنگ اور بھارتی جنگی عزائم کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top