Home / Uncategorized / خیبرپختونخواہ اور فاٹاکے مختلف علاقوں میں زلزے کے جھٹکے
خیبرپختونخواہ اور فاٹاکے مختلف علاقوں میں زلزے کے جھٹکے

خیبرپختونخواہ اور فاٹاکے مختلف علاقوں میں زلزے کے جھٹکے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخواہ اور فاٹا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سوات ،مالا کنڈایجنسی ،لوئر دیر اور دیگر علاقوں میں زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.3ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزے کی گہرائی 85کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندو کش تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top