Home / Uncategorized / خیبر پختونخواکے وزرا کا مفتی عبدالقوی کو فون، مکمل تعاون کی یقین دہانی
خیبر پختونخواکے وزرا کا مفتی عبدالقوی کو فون، مکمل تعاون کی یقین دہانی

خیبر پختونخواکے وزرا کا مفتی عبدالقوی کو فون، مکمل تعاون کی یقین دہانی

ملتان (سٹی رپورٹر) معروف عالم دین علامہ مفتی عبد القوی کو خیبر پختونخواہ کے محکمہ اوقاف ،محکمہ جنگلات سمیت مختلف محکموں کے وزراء کا فون کراچی میں پیش آنے والے واقعہ کی شدید مذمت کی اس موقع پر خیبر پختونخواہ کے پی ٹی آئی کے کارکنوں عہدیدارو ں کا بھی موبائل فون پر رابطہ مفتی عبد القوی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top