Home / Uncategorized / دبئی ریئل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

دبئی ریئل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی 8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے دبئی ریئل اسٹیٹ میں پاکستانیوں کی 8 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کی نشاندہی کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top