Home / Uncategorized / دلدل میں نہ گھسیں، شیخ رشید کا چوہدری نثار کو مفت مشورہ
دلدل میں نہ گھسیں، شیخ رشید کا چوہدری نثار کو مفت مشورہ

دلدل میں نہ گھسیں، شیخ رشید کا چوہدری نثار کو مفت مشورہ

12988011_1682553075332722_1776699391_n

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے چوہدری نثار کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دلدل میں پاﺅں رکنے کی کوشش نہ کریں اس ماہ کے اختتام تک بہت کچھ بدل سکتا ہے اور بہت کچھ ہونے والا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو بالکل مفت مشورہ دیتا ہوں کہ وہ دلدل میں پاﺅں رکھنے کی کوشش نہ کریں۔ جب وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور حمزہ شہباز وزیراعظم نواز شریف کے حق کے لئے کھڑے نہیں ہورہے تو وہ بھی اس مسئلے میں نہ پڑے۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top