Home / Uncategorized / ’دی نیوز‘اخبار کے گروپ ایڈیٹر شاہین صہبائی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

’دی نیوز‘اخبار کے گروپ ایڈیٹر شاہین صہبائی نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

13141014_1687985601456136_1867664266_n

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)دی نیوزکے گروپ ایڈیٹر شاہین صہبائی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق شاہین صہبائی نے اپنے استعفیٰ میں کہاہے کہ جنگ گروپ کی پالیسی کا جھکاﺅ ایک سیاسی جماعت کی طرف ہے ،جنگ گروپ غیر ضروری طور پر قومی اداروں سے محاذ آرائی کر رہا ہے وہ بھی ایسے وقت میں جب ملک میں دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑی جارہی ہے ،ہم صحافیوں کیلئے ایک حد مقرر ہے ۔نجی ٹی وی اے آر وائے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہین صبہائی کا کہناتھا کہ ایک پروفیشنل صحافی کے طور پر ان کیلئے کام کرنا مشکل ہو گیا تھا اس لیے انہوں نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے ۔a

Comments are closed.

Scroll To Top