Home / Uncategorized / رضا ربانی نے سینیٹ کا نام ہاﺅس آف فیڈریشن رکھ دیا
رضا ربانی نے سینیٹ کا نام ہاﺅس آف فیڈریشن رکھ دیا

رضا ربانی نے سینیٹ کا نام ہاﺅس آف فیڈریشن رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ایوان بالا کے اجلاس کے دوران بتایا کہ جب 1973ءکا آئین تیار ہورہا تھا تو اس وقت سابق سینیٹر عبدالحئی بلوچ قومی اسمبلی کے رکن تھے اور انہوں نے سینیٹ کے حوالے سے جو اپنی پہلی تحریک پیش کی تھی اس میں کہا تھا کہ سینیٹ کا نام ہاﺅس آف نیشنلٹیز ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ 1973ءمیں عبدالحئی بلوچ نے تجویز پیش کی جس کے بعد اب جاکے ہم نے سینیٹ کا نام ہاﺅس آف فیڈریشن رکھ دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top