Home / Uncategorized / رمضان المبارک کے پہلے 4سے 6روزوں میں موسم شدید گرم رہیگا : محکمہ موسمیات
رمضان المبارک کے پہلے 4سے 6روزوں میں موسم شدید گرم رہیگا : محکمہ موسمیات

رمضان المبارک کے پہلے 4سے 6روزوں میں موسم شدید گرم رہیگا : محکمہ موسمیات

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے پہلے 4سے چھ روزوں کے دوران موسم شدید گرم رہے گا ۔

ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران گرمی کی شدت میں کمی بیشی ہوتی رہے گی تاہم پہلے عشرے کے آخری دنوں میں بارشوں کا امکا ن ہے ۔

بیان کے مطابق بارشیں ہونے سے دوسرے عشرے کا موسم خوشگوار رہے گا اور گرمی کی شد ت میں کمی واقع ہو گی ۔شدید گرمی کے باعث رمضان المبارک مٰیں لوگوں کی بے حد احتیاظ کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top