Home / Uncategorized / روہنگیا بحران ختم کرنے کے لیے آنگ سان سوچی کے لیے آخری موقع ہے: اقوامِ متحدہ

روہنگیا بحران ختم کرنے کے لیے آنگ سان سوچی کے لیے آخری موقع ہے: اقوامِ متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کے لیے فوجی کارروائی کو روکنے کا ایک آخری موقع ہے جس کے نتیجے میں لاکھوں روہنگیا مسلم ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top