Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (12)

Home / Uncategorized / ریحام خان بم دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کے دوران آبدیدہ ہو گئیں
ریحام خان بم دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کے دوران آبدیدہ ہو گئیں

ریحام خان بم دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کے دوران آبدیدہ ہو گئیں

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا دہشت گرد معصوم لوگوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بنائے چلے جارہے ہیں اور ہم کچھ نہیں کر پارہے۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق وہ جناح ہسپتال میں سانحہ اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں ، ریحام خان جناح ہسپتال میں آبدیدہ ہو گئیں ان کا کہنا تھا دہشت گرد وں نے ہر حد پار کر دی ہے یہ کس قسم کی آزادی ہے ہم بچوں کو پارک میں بھی نہیں لے جاسکتے۔

Comments are closed.

Scroll To Top