Home / Uncategorized / ریو اولمپکس : بھارتی غرور خاک میں مل گیا، گولڈ میدل کی امید لئے لینڈر پیس اور بوپنا کو ابتدائی مرحلے میں ہی شکست
ریو اولمپکس : بھارتی غرور خاک میں مل گیا، گولڈ میدل کی امید لئے لینڈر پیس اور بوپنا کو ابتدائی مرحلے میں ہی شکست

ریو اولمپکس : بھارتی غرور خاک میں مل گیا، گولڈ میدل کی امید لئے لینڈر پیس اور بوپنا کو ابتدائی مرحلے میں ہی شکست

ریو(نیوز ڈیسک)ریو اولمپکس میں بھارتی غرور اس وقت خاک میں مل گیا جب اس کیلئے گولڈ میڈل کی امید لئے اس کے ٹینس سٹارز لینڈر پیس اور روہن بوپنا ابتدائی مرحلے میں منہ کے بل جاگرے۔ ساتویں بار اولمپکس میں شریک ہونے والے لینڈرپیس اور ان کے پارٹنر روہن بوپنا کو لوکاس کوبوٹ اور مارسن میٹکووسکی نے 6-4 ، 7-6 (8/6) سے ہرا دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اولمپکس میں شریک بھارتی ٹینس پلیئرز میں جھگڑے بھی شروع ہوگئے ہیں۔روہن بوپنا نے اپنے کمرے سے لینڈر پیس کا بیڈ ہی نکلوا دیا بعد میں چیف ڈی مشن نے پیس کو دوسری جگہ کمرہ دلایا۔

Comments are closed.

Scroll To Top