Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (7)

Home / Uncategorized / زکوٰة کٹوتی سے بچنے کیلئے بینکوں سے کروڑوں روپے نکلوا لئے گئے
زکوٰة کٹوتی سے بچنے کیلئے بینکوں سے کروڑوں روپے نکلوا لئے گئے

زکوٰة کٹوتی سے بچنے کیلئے بینکوں سے کروڑوں روپے نکلوا لئے گئے

ملتان (ویب ڈیسک) کھاتے داروں نے زکوٰاة کٹوتی سے بچنے کیلئے بینکوں سے کروڑوں روپے نکلوا لئے جبکہ زکوٰاة کٹوتی سے استثنیٰ کے سرٹیفکیٹس بھی جمع کروائے گئے  ہیں ۔  ہرسال یکم رمضان المبارک کو بنک زکوٰاة کٹوتی کیلئے کھلے ہوتے ہیں مگر صارفین سے لین دین نہیں کیا جاتا، رواں سال زکوٰاة کٹوتی کا نصاب 35 ہزار 557 روپے مقرر کیا گیا ہے تاہم افسوسناک بات یہ ہے کہ متعدد فکس اکاؤنٹ ہولڈرز نے رکوٰاۃ کٹوتی سے بچنے کیلئے اپنے پیسے نکلوالیے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top