Home / Uncategorized / زید علی اور یمنیٰ کی پہلی ویڈیو میں مداحوں کو دلچسپ جوابات

زید علی اور یمنیٰ کی پہلی ویڈیو میں مداحوں کو دلچسپ جوابات

پاکستانی نژاد کینیڈین سوشل میدیا اسٹار زید علی نے جب اپنی شادی کا اعلان کیا تو مداحوں نے ان سے کئی سوالات کیے، جن کے اپنے ویڈیو بلاگ میں آخر کار انہوں نے جوابات بھی دے دیے۔

لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ویڈیو بلاگ میں زید علی اکیلے نہیں، بلکہ ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ بھی موجود ہیں، جن کا زید نے اپنے مداحوں سے تعارف کروایا۔

Comments are closed.

Scroll To Top