Home / Uncategorized / سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ برقرار

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلے کے خلاف دائر نثر ثانی درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top