Home / Uncategorized / سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی دبئی سے لاہور منتقل
سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی دبئی سے لاہور منتقل

سابق چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی دبئی سے لاہور منتقل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین آصف ہاشمی کو دبئی سے لاہور منتقل کردیا گیا ہے اور ان سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے ۔آصف ہاشمی پیپلزپارٹی کی حکومت کے خاتمے کے فوری بعد دبئی چلے گئے تھے پر سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھاﺅفروخت کرنے محکمہ کے فلیٹس اپنے من پسندکو نوافراد کو آلاٹ کرنے اور اپنے انتخابی حلقہ کے ہزاروں افراد کو متروکہ وقف املاک بورڈ میں میرٹ کے خلاف نوکریاں دینے کے الزامات ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے پاس پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کے ’راز‘موجود ہیں اور ان کے افشاں ہونے پر مزید گرفتاریاں عمل میں لائی جاسکتی ہیں۔

 

Comments are closed.

Scroll To Top