Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (20)

Home / Uncategorized / سانپ اور سعودی شخص کی ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ ہنگامہ برپاہوگیا، انٹرنیٹ صارفین غصے سے آگ بگولا
سانپ اور سعودی شخص کی ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ ہنگامہ برپاہوگیا، انٹرنیٹ صارفین غصے سے آگ بگولا

سانپ اور سعودی شخص کی ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ ہنگامہ برپاہوگیا، انٹرنیٹ صارفین غصے سے آگ بگولا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سعودی شہری نے سانپ کے ساتھ اپنی ایک ایسی ویڈیو انٹرنیٹ پر شیئر کی ہے کہ اس پر شدید ہنگامہ برپا ہو گیا ہے اور انٹرنیٹ صارفین غصے سے آگ بگولا ہو گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں سعودی شہری سانپ کے ساتھ انتہائی بہیمانہ سلوک کرتا دکھائی دیتا ہے۔


برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق 31سیکنڈ کی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی شہری ایک پلاس کے ساتھ سانپ کے دانت اکھاڑ کر پھینکتا ہے اور پھراس کے منہ میں سپر گلو(Super Glue) ڈال کر اسے ہمیشہ کے لیے بند کر دیتا ہے۔ انٹرنیٹ پر یہ ویڈیو بہت زیادہ دیکھی جا رہی ہے اور صارفین اس شخص کی حرکت کو ظلم سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ بعض صارفین کا کہنا ہے کہ ”اس شخص کو سانپ پر یہ ظلم کرنے کی بجائے اسے ایک ہی بار مارڈالنا چاہیے تھا۔ اس طرح سانپ آہستہ آہستہ ایک تکلیف دہ موت مرے گا۔ رپورٹ کے مطابق یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس سعودی شہری کا تعلق ملک کے کس حصے سے ہے اور یہ ویڈیو کہاں Utv Lineبنائی گئی۔

Comments are closed.

Scroll To Top