Home / Uncategorized / سرکاری زمین اپنی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں شامل کرنیکا الزام ، نیب نے علیم خان کو طلب کر لیا
سرکاری زمین اپنی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں شامل کرنیکا الزام ، نیب نے علیم خان کو طلب کر لیا

سرکاری زمین اپنی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں شامل کرنیکا الزام ، نیب نے علیم خان کو طلب کر لیا

13162010_1691040724483957_1252033438_n

لاہور (ویب ڈیسک) نیب پنجاب نے سرکار ی زمین کو اپنی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں شامل کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما علیم خان کے ساتھ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر توصیف منور نے پی ٹی آئی رہنما کو طلب کر لیا ہے۔ عبدالعلیم خان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی ملکیتی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں سرکاری اراضی شامل کی جس پر نیب کی جانب سے ایڈمنسٹر یٹر بریگیڈئیر (ر) خالد بشیر خواجہ کو نوٹس جاری کر کے ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top