Home / Uncategorized / سعودی بادشاہ نے دو امدادی طیارے جبوتی بھیج دئیے
سعودی بادشاہ نے دو امدادی طیارے جبوتی بھیج دئیے

سعودی بادشاہ نے دو امدادی طیارے جبوتی بھیج دئیے

13140765_1688407324747297_268212373_n

جدہ (محمد اکرم اسد ) خادم حرمین شیریفین کے حکم پر جبوتی میں مقیم یمنی شہریوں کو امداد کیلئے دو امدادی طیارے جبوتی پہنچ گئے۔ شاہ سنٹر برائے اشیائی امدا کے کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے بتایا جبوتی میں یمنی شہریوں کیلئے امدادی سامان بھیجا گیا ہے۔ مجموعی طورپر 21 ٹن غذائی مواد اور دیگر سامان یمنیوں میں تقسیم کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ سامان خادمِ حرمین شریفین کے حکم پر بھیجا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top