Home / Uncategorized / سعودی عرب: شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان خواتین کھیلوں کی نگران مقرر
سعودی عرب: شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان خواتین کھیلوں کی نگران مقرر

سعودی عرب: شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان خواتین کھیلوں کی نگران مقرر

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان کو ملک میں خواتین کے کھیلوں کی نگران مقرر کر دیا جبکہ اولمپک میں نمائندگی کرنے والی خواتین کی تعداد بھی دگنی کر دی ہے۔ سعودی عرب کی دو خاتون ایتھلیٹس سارا العطار اور وجود فہمی نے 2012ءکے لندن اولمپک میں حصہ لیا تھا اور وہ اولمپک میں حصہ لینے والی پہلی سعودی خواتین تھیں۔ شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان کو ریاست کی وزارت کھیل کے خواتین کے شعبے کی سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے تام ان کی ذمہ داریوں کا تعین نہیں کیا گیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top