Home / Uncategorized / سعودی عرب میں ہلال احمر کو 104جھوٹی مد کی کالز موصول ہوئیں،مذاق اچھی بات نہیں:ترجمان
سعودی عرب میں ہلال احمر کو 104جھوٹی مد کی کالز موصول ہوئیں،مذاق اچھی بات نہیں:ترجمان

سعودی عرب میں ہلال احمر کو 104جھوٹی مد کی کالز موصول ہوئیں،مذاق اچھی بات نہیں:ترجمان

13181002_1691132817808081_800437821_n

جدہ (محمد اکرم اسد) مشرقی ریجن میں ہلال احمر کے ترجمان فہد الفاسدی کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے دوران 104 کالز موصول ہوئیں، کالز کرنے والوں نے مدد طلب کی ۔ جب اہل کاروہاں پہنچے تو معلوم ہوا کہ مذاق تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہلال احمر لوگوں کو امداد فراہم کرنے کیلئے قائم کیا گیا ہے ۔ اس طرح کی جھوٹی کالز سے نقصان بھی ہو سکتا ہے ۔ اس رجحان کو ختم کرنا ضروری ہے ۔ لوگوں کو چاہیے کہ وہ اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیں کہ ہلال احمر ایک انتہائی اہم ادارہ ہے ۔ یہاں کسی سے مذاق کی گنجائش نہیں اس لیے اس رجحان کو ختم کرنا ضروری ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top