Home / Uncategorized / سعودی فرمانروا ترکی پہنچ گئے، صدر اردگان نے استقبال کیا
سعودی فرمانروا ترکی پہنچ گئے، صدر اردگان نے استقبال کیا

سعودی فرمانروا ترکی پہنچ گئے، صدر اردگان نے استقبال کیا

انقرہ (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے غیر ملکی دورے کے اگلے مرحلے میں ترک دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔ ہوائی اڈے پر ترک صدر رجب طیب اردگان نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ مہمان سعودی فرمانروا میزبان صدر سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات، اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس موقع پر ترک اور سعودی حکام کے درمیان ملاقاتوں میں بھی دو طرفہ امور اور علاقائی تنازعات پر بات چیت متوقع ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top