Home / Uncategorized / سلمان خان کے لیے گلوبل ڈائیورسٹی ایوارڈ

سلمان خان کے لیے گلوبل ڈائیورسٹی ایوارڈ

برطانوی پارلیمنٹ نے بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کو ان کی خدمات کے عوض سنہ 2017 کے گلوبل ڈائیورسٹی ایوارڈ سے نوازا ہے۔

سلمان خان نے ایک ٹویٹ میں چند تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے اس اعزاز کو اپنے لیے ‘قابل افتخار’ قرار دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top