Home / Uncategorized / سندھ حکومت نے اویس شاہ کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے اویس شاہ کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے اویس شاہ کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے بیرسٹر اویس شاہ کی اطلاع دینے والے شخص کو ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص بیرسٹر اویس شاہ کی اطلاع دے گا اسے ایک کروڑ روپے انعام کے طور پر دئیے جائیں گے ۔
واضح رہے کہ اویس شاہ کو دو دن قبل کلفٹن کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا ۔

Comments are closed.

Scroll To Top