Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (16)

Home / Uncategorized / سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج ، کراچی میں درجہ حرارت 40تک رہیگا : محکمہ موسمیات
سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج ، کراچی میں درجہ حرارت 40تک رہیگا : محکمہ موسمیات

سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج ، کراچی میں درجہ حرارت 40تک رہیگا : محکمہ موسمیات

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔

اپنے بیان میں فورکاسٹنگ آفیسر محمد جنید کا کہنا تھا کہ اگلے تین دن کے دوران کراچی میں موسم گرم اور درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top