Home / Uncategorized / سوات اور گردونواح میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف
سوات اور گردونواح میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف

سوات اور گردونواح میں زلزلہ ، لوگوں میں خوف

13101332_1688303308091032_1243758315_n

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
نیو نیوز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

زلزلہ پیما مرکز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.1ریکارڈ کی گئی ہے تاہم زلزلے کا مرکز اور گہرائی کا پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور ابتدائی اطلاعات میں زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

Comments are closed.

Scroll To Top