Home / Uncategorized / سپریم کورٹ و ہائی کورٹ کا دائرۂ اختیار فاٹا تک بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش
سپریم کورٹ و ہائی کورٹ کا دائرۂ اختیار فاٹا تک بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

سپریم کورٹ و ہائی کورٹ کا دائرۂ اختیار فاٹا تک بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

پاکستان میں چند سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے مخالفت کے باوجود وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کا دائرہ اختیار قبائلی علاقوں تک بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں غور اور منظوری کے لیے پیش کر دیا۔

بی بی سی کے نامہ نگار ہارون رشید کے مطابق یہ بل جمعے کو وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف زاہد حامد نے قومی اسملبی میں پیش کیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top