Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (31)

Home / Uncategorized / سگریٹ نہیں پیتا، ماچس ساتھ رکھتا ہوں، جب گناہ کرنے کو دل چاہے تو جسم جلاتا ہوں : محمد علی
سگریٹ نہیں پیتا، ماچس ساتھ رکھتا ہوں، جب گناہ کرنے کو دل چاہے تو جسم جلاتا ہوں : محمد علی

سگریٹ نہیں پیتا، ماچس ساتھ رکھتا ہوں، جب گناہ کرنے کو دل چاہے تو جسم جلاتا ہوں : محمد علی

نیویارک (آن لائن)مرحوم محمد علی کا مشہور جملہ ’ میں سگریٹ نہیں پیتا مگر ماچس ساتھ ضرور رکھتا ہوں، کسی نے پوچھا ماچس کیوں رکھتے ہو کہا کہ جب گناہ کرنے کو دل کرتا ہے تو ماچس کی آگ سے اپنا جسم جلا کر چیک کرتا ہوں کہ اگر میں یہ آگ برداشت نہیں کر سکتا تو جہنم کی آگ کیسے برداشت کرونگا‘۔

20وٰن صدی کے عظیم کھلاڑی گزشتہ دنوں 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، اس باکسر نے جب عالمی دنیا میں شہرت حاصل کی تب یہ مسلمان نہیں تھے، بعد میں اسلام قبول کیا اور مکہ مکرمہ بھی آئے مسلمانوں میں تب مقبول ہوئے جب اس عظیم کھلاڑی نے اسلام قبول کیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top