Home / Uncategorized / سیکرٹری اسمبلی سے بدتمیزی مہنگی پڑگئی، ن لیگ کے چوہدری اسد الرحمان نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
سیکرٹری اسمبلی سے بدتمیزی مہنگی پڑگئی، ن لیگ کے چوہدری اسد الرحمان نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

سیکرٹری اسمبلی سے بدتمیزی مہنگی پڑگئی، ن لیگ کے چوہدری اسد الرحمان نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری اسد الرحمان نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا، سپیکر قومی اسمبلی نے استعفیٰ منظور کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری اسدالرحمان نے سیکرٹری اسمبلی سے سپیکر سردارایازصادق کی موجودگی میں بد تمیزی کی تھی جس پر سپیکرنے چوہدری اسد الرحمان کے رکنیت قومی اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے معطل کر دی تھی۔ واضح رہے کہ چوہدری اسد الرحمان این اے 94ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top