Home / Uncategorized / سی پیک پر امریکی اعتراض کے پیچھے چھپی کہانی کا احوال

سی پیک پر امریکی اعتراض کے پیچھے چھپی کہانی کا احوال

امریکی وزیرِ دفاع جنرل جیمز میٹس کی طرف سے سی پیک پر اُٹھائے جانے والے اعتراض کو پاکستانی میڈیا نے ’بھارتی بولی‘ قرار دے کر ایک طرح سے صورت حال کی سنگینی کو اجاگر کرنے کی کوشش کی۔ امریکا بھارت کی بولی بولے تو “نان نیٹو” اتحادی کا درجہ رکھنے والے پاکستان کو دکھ تو ہوگا لیکن صورتِ حال اِس سے زیادہ سنگین ہے جو اب تک کسی نے سمجھنے یا سمجھانے کی کوشش نہیں کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top