Home / Uncategorized / شادی کی عمر تک پہنچنے پر تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانا ضروری ہے: نواز شریف
شادی کی عمر تک پہنچنے پر تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانا ضروری ہے: نواز شریف

شادی کی عمر تک پہنچنے پر تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانا ضروری ہے: نواز شریف

13152887_1691038791150817_1306125539_n

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شادی کی عمر تک پہنچنے پر تھیلیسیمیا ٹیسٹ کرانا ضروری ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری تھیلیسیمیا سے بچاو کیلئے پر عزم ہوکر کام کرے کیونکہ والدین سے یہ مرض بچوں میں منتقل ہوسکتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top