Home / Uncategorized / شاہدکپور نے اپنے فیورٹ پاکستانی کرکٹر کا نام بتا دیا
شاہدکپور نے  اپنے فیورٹ پاکستانی کرکٹر کا نام بتا دیا

شاہدکپور نے اپنے فیورٹ پاکستانی کرکٹر کا نام بتا دیا

13140720_1691437151110981_1132368545_n

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کانام بتادیا۔حال ہی میں بالی ووڈاداکار نے ٹوئیٹر پر مداحوں کے ہرطرح کے سوالات کے جوابات دیئے۔
اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر سے متعلق سوال کے جواب میں’جب وئی میٹ‘ اداکار شاہدکپور کاکہناتھاکہ ’وسیم اکرم ’۔


ایکسپریس ٹربیون کے مطابق ایسامحسوس ہوتاہے کہ اب بھی لیجنڈ کرکٹروسیم اکرم کے بھارت میں کئی مداح موجود ہیں کیونکہ کرکٹر ویرات کوہلی بھی حالیہ دنوں میں یہ کہہ چکے ہیں کہ وسیم اکرم کیخلاف کھیلتے ہوئے اسے ڈر محسوس ہوگا، وہ’ تیزاور ماہرہیں‘۔
بھارتی کرکٹرز سے متعلق سوال کے جواب میں شاہدکپور کاکہناتھاکہ ’سچن لیجنڈ ہیں ، دھونی بہترین کپتان ہے ، ویرات کوہلی بہترین چیزر ہیں‘۔

Comments are closed.

Scroll To Top