Home / Uncategorized / شاہد آفریدی پر بیہودہ الزامات لگانے والی عرشی خان نے شرمناک وعدہ پورا کردیا
شاہد آفریدی پر بیہودہ الزامات لگانے والی عرشی خان نے شرمناک وعدہ پورا کردیا

شاہد آفریدی پر بیہودہ الزامات لگانے والی عرشی خان نے شرمناک وعدہ پورا کردیا

5 copy

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پر بیہودہ الزامات لگانے والی بھارتی اداکارہ و ماڈل عرشی خان نے اپنا شرمناک وعدہ پورا کرتے ہوئے اپنی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی ہے ۔ زیم ٹی وی کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی بیہودہ ویڈیو میں عرشی خان بتا رہی ہیں کہ درحقیقت میں نے کہا تھا کہ اگر انڈیا جیتے گا تو میں اپنا ’فل بیک ‘ظاہر کر کے اُس پر بھارتی ترنگا بناﺅں گی اور اگر پاکستان جیتے گا یعنی آفریدی صاحب جیتیں گے تو میں اپنے ’فرنٹ ‘ظاہر کروں گی اور اس پر پاکستان کا جھنڈا بناﺅں گی ۔

عرشی خان نے کہا کہ آفری صاحب نہیں جیتے لیکن اِٹ از اوکے ، کرکٹ میں یہ سب کچھ چلتا ہے لیکن انڈیا جیت گیا۔انہوںنے کہا کہ میں پوری برہنہ ہوں لیکن یہ سب کچھ ٹی وی چینلز پر نہیں چلا سکتے ، فیملیز ایسی ویڈیو ز نہیں دیکھ سکتی اس لئے میں نے سامنے کچھ کپڑا لگایا ہوا ہے لیکن پھر بھی اپنے جسم پر ترنگا وغیرہ لگایا ہوا ہے ۔

Comments are closed.

Scroll To Top