Home / Uncategorized / شاہد آفریدی کی ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات ،فنڈ ریزنگ ٹی 20کرکٹ میچ میں شرکت کی دعوت
شاہد آفریدی کی ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات ،فنڈ ریزنگ ٹی 20کرکٹ میچ میں شرکت کی دعوت

شاہد آفریدی کی ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات ،فنڈ ریزنگ ٹی 20کرکٹ میچ میں شرکت کی دعوت

13101503_1688745171380179_553426811_n

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کپتان قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی نے آج ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات کی ہے ۔سابق کپتان نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کو شاہد آفریدی فاﺅنڈیشن فنڈ ریزنگ اور آگاہی ٹی 20کرکٹ میچ میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے ۔

شاہد آفریدی نے ڈ ی جی رینجرز سندھ کے ساتھ ملاقات کی خبر اور تصویر اپنے آفیشل فیس بک اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے ۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ الیون اور پاکستان شوبز الیون کے درمیان 6مئی کو شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا ۔

Comments are closed.

Scroll To Top