Error. Page cannot be displayed. Please contact your service provider for more details. (9)

Home / Uncategorized / شاہ محمود، چوہدری سرور میں تلخ کلامی, عمران خان اجلاس سے چلے گئے
شاہ محمود، چوہدری سرور میں تلخ کلامی, عمران خان اجلاس سے چلے گئے

شاہ محمود، چوہدری سرور میں تلخ کلامی, عمران خان اجلاس سے چلے گئے

13101155_1686662481588448_162073217_n

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف میں دھڑے بندی ختم کرانے کیلئے مصالحتی مشن ناکام ہو گیا۔ شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور میں شدید تلخ کلامی پر عمران خان اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔ تحریک انصاف کے مصالحتی مشن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق  مصالحتی مشن کیلئے بلایا گیا اجلاس نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکا۔ اجلاس میں شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی اور عمران خان غصے میں اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔ سیاسی کمیٹی اور سندھ کے پانچ روزہ مارچ پر بھی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ پارٹی کے بیشتر رہنمائوں نے شاہ محمود قریشی کے سندھ مارچ کے فیصلے سے اختلاف کیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top