Home / Uncategorized / شاہ محمود سیاست چھوڑ کر دین اور دربار کو وقت دیں: بھائی مرید قریشی
شاہ محمود سیاست چھوڑ کر دین اور دربار کو وقت دیں: بھائی مرید قریشی

شاہ محمود سیاست چھوڑ کر دین اور دربار کو وقت دیں: بھائی مرید قریشی

13140788_1688731898048173_359170801_n

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید حسین قریشی نے شہر بھر میں پوسٹرز آویزاں کرا دیئے ہیں جن پر انہوں نے اپنے بھائی شاہ محمود قریشی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیاست کی بجائے اپنا وقت دین اور دربار کو دیں۔ مرید حسین قریشی کے مطابق ان کی اور پوری جماعت کی یہ خواہش ہے کہ شاہ محمود قریشی کی امامت میں نماز ادا کی جائے۔ شاہ محمود قریشی اپنی جماعت کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے دربار پر آئیں اور مریدین کو دین کی تبلیغ کریں۔

Comments are closed.

Scroll To Top