Home / Uncategorized / ’شریف خاندان کو بھی یہ کام عمران خان سے سیکھنا چاہیے : مریم نواز‘
’شریف  خاندان کو بھی یہ کام عمران خان سے سیکھنا چاہیے : مریم نواز‘

’شریف خاندان کو بھی یہ کام عمران خان سے سیکھنا چاہیے : مریم نواز‘

13023305_1682593388662024_53711782_n

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے رہنماءایک دوسرے کے خلاف تنقید کاکوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا اور بعض اوقات ایسے ریمارکس بھی دیتے ہیں جو شہہ سرخیوں کی زینت بن جاتے ہیں ، ایسے ہی مریم نوازشریف کے ایک ٹوئیٹ نے ہلچل مچا دی۔ مریم نوازشریف نے ٹوئیٹر پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھاکہ ’شریف خاندان کو یہ بھی آرٹ سیکھنا چاہیے ، کسی کو کاروبار کرنے کی کیا ضرورت ہے جب اس کے پاس رہنے اور رقم کیلئے ایسے دوست ہوں‘۔

Comments are closed.

Scroll To Top