Home / Uncategorized / شریک حیات کینسر کے مرض میں مبتلا ، ڈاکٹرعاصم نیم بے ہوش
شریک حیات کینسر کے مرض میں مبتلا ، ڈاکٹرعاصم نیم بے ہوش

شریک حیات کینسر کے مرض میں مبتلا ، ڈاکٹرعاصم نیم بے ہوش

کراچی (ویب ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں ، انہیں شوہر کی قربت کی ضرورت ہے، موجودہ جمہوری حکومت کے واحد سیاسی قیدی ڈاکٹر عاصم حسین اپنی اہلیہ ڈاکٹرزرین حسین کے کینسر کے مرض میں اضافے اور بیماری میں شدت آجانے کی خبر سن کر تقریباً بے ہوش ہوگئے تھے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ڈاکٹر زرین حسین گزشتہ کئی ماہ سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور ان کا علاج لندن کے ہسپتال میں جاری ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کی طبیعت بگڑنے کے بعد ڈاکٹرز اور سپیشلسٹ نے ہنگامی بنیادوں پر ان کا معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں نے بتایاکہ اپنی شریک حیات  کی شدید عدالت کا سن کر ڈاکٹر عاصم حسین شدید اعصابی تناﺅ اور ذہنی دباﺅ کا Utv Lineشکار ہوگئے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top