Home / Uncategorized / شمالی کوریا بحران: امریکی بمبار طیاروں کی جنگی مشقیں

شمالی کوریا بحران: امریکی بمبار طیاروں کی جنگی مشقیں

امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں جس کے دوران دو جنگی بمبار طیاروں نے جزیرہ نما کوریا کے اوپر سے بھی پروازیں کی ہیں۔

جنوبی کوریا کے پانیوں سے دور B-1B بمبار طیاروں اور جنوبی کوریا کے F15K جنگی طیاروں نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی مشق کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top