Home / Uncategorized / شمالی کوریا سے متعلق ٹرمپ اور چین کے درمیان بات چيت

شمالی کوریا سے متعلق ٹرمپ اور چین کے درمیان بات چيت

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ نے امریکہ اور شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ ایسے الفاظ اور افعال سے گریز کریں جس سے خطے میں حالات مزید کشیدہ ہونے کا خطرہ ہو۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آمیز بیان بازی کرتے رہے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top