Home / Uncategorized / شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جاپان کی تشویش
شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جاپان کی تشویش

شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، جاپان کی تشویش

شمالی کوریا نے دارالحکومت پیانگ یانگ سے ایک بار پھر بیلسٹک میزائل فائر کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرا۔

گذشتہ ماہ کے اواخر میں بھی اس نے اسی طرح کا ایک اشتعال انگیز قدم اٹھایا تھا اور یہ ایسا دوسرا واقعہ ہے۔

جاپان اور جنوبی کوریا کی حکومتوں کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا اس میزائل کو مشرق کی جانب داغا تھا۔

جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ یہ میزائل 770 کلومیٹر کی بلندی پر گیا اور اس نے تقریباً 3700 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top